کوپ28 کے لیے مصری مذاکراتی وفد کے مشیر کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مزید عالمی اقدامات کا مطالبہ

دبئی، 11 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ کوپ28 موسمیاتی کانفرنس کے لیے مصر کے مذاکراتی وفد کے مشیر سفیر رؤف سعد نے مصر اور متحدہ عرب امارات کے درمیان قریبی تعاون کوشرم الشیخ میں کوپ27 سے دبئی میں جاری کوپ28 کے کامیاب سفر میں ایک اہم عنصرقرار دیا ہے۔کوپ28 میں امارات نیوز ایجنسی وام کو دئے گئے ایک بیان میں سفیر