دبئی گلوب ساکر ایوارڈز 2023 نے ووٹنگ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

دبئی گلوب ساکر ایوارڈز 2023 نے ووٹنگ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
دبئی، 12 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ دنیا بھر کے  فٹ بال کے شائقین نے 19 جنوری کو اٹلانٹس، دی پام میں اگلے ماہ منعقد ہونے والے دبئی گلوب سوکر ایوارڈز 2023 کے لیے فائنل  شارٹ لسٹس کا فیصلہ کرنے کے لیے ریکارڈ 2کروڑ70لاکھ ووٹ ڈالے  جس کا انعقاد دبئی اسپورٹس کونسل کے تعاون سےنخیل کی جانب سے کیا جائے گا۔عوامی و