کوپ 28متحدہ عرب امارات کی کلائمیٹ ایکشن کی عالمی کوششوں میں ایک اہم پیشرفت ہے: ریجنل ڈائریکٹر InSInkErator

کوپ 28متحدہ عرب امارات کی کلائمیٹ ایکشن کی عالمی کوششوں  میں ایک اہم پیشرفت ہے:  ریجنل ڈائریکٹر InSInkErator
دبئی، 12 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  ورل پول کارپوریشن کے ذیلی ادارے InSinkErator کے ریجنل ڈائریکٹر محمد کرم نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی 28ویں موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (کوپ28 ) ایک عالمی پلیٹ فارم کی حیثیت سے نمایاں  ہوئی  ہے جس میں ماحولیاتی، اقتصادیات اور موسمیاتی تبدیلی کے سماجی اثرات کو اجاگر کیا،ان کا