خالد بن محمد بن زاید نے ذيزن بن هيثم آل سعيد کا ابوظہبی آمد پراستقبال کیا

خالد بن محمد بن زاید نے  ذيزن بن هيثم آل سعيد کا ابوظہبی آمد پراستقبال کیا
ابوظہبی، 13 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ ابوظہبی کے ولی عہد عزت مآب شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان نے عمان کے وزیر برائے ثقافت، کھیل و نوجوانان  عزت مآب سید ذيزن بن هيثم آل سعيد کامتحدہ عرب امارات کے دوستانہ دورے پر ابوظہبی پہنچنے پر خیر مقدم کیا۔عزت مآب شیخ خالد بن محمد بن زایدالنہیان نےعرب امارات کے کام