ایم او ایچ آر ای کا بے روزگاری انشورنس اسکیم کی شرائط پوری نہ کرنے والےکارکنوں کو جرمانہ کرنے کااعلان

دبئی، 13 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ انسانی وسائل اور اماراتائزیشن کی وزارت (ایم او ایچ آر ای) نے ایسے کارکنوں کو مالی جرمانے کرنےکا اعلان کیا ہے جو بے روزگاری انشورنس سکیم میں غیر رجسٹرڈ ہیں یا رجسٹریشن میں اپنے منتخب کردہ ادائیگی شیڈول کے مطابق قسطیں ادا کرنے میں ناکام ہیں۔ سسٹم میں سبسکرائب کرنے کی آخر