لاسز اینڈ ڈیمجز فنڈ کو فعال کرنا کوپ کی تاریخ میں ایک سنگ میل ہے: کولمبیئن وزیر ماحولیات

لاسز اینڈ ڈیمجز فنڈ کو فعال  کرنا کوپ کی تاریخ میں ایک سنگ میل ہے: کولمبیئن وزیر ماحولیات
دبئی، 13 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ کولمبیا کی وزیر برائے ماحولیات اور پائیدار ترقی  ماریہ سوزانا محمد نے کہا ہے کہ گلوبل کلائمیٹ فنڈ (لاسز اینڈ ڈیمجز فنڈ ) مطلوبہ اہداف میں شامل ہے،انہوں نے اس حوالے سے حاصل ہونے والی کامیابی  پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا۔اقوام متحدہ کی  28 ویں موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (کو