کوپ 28 کے صدرکا اختتامی اجلاس سےخطاب، گلوبل اسٹاک ٹیک پر جامع ردعمل دینے میں فریقین کی کامیابی کو سراہا

کوپ 28 کے صدرکا اختتامی اجلاس سےخطاب، گلوبل اسٹاک ٹیک پر جامع ردعمل دینے میں فریقین کی کامیابی کو سراہا
دبئی، 13 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ وزیر برائے صنعت و جدید ٹیکنالوجی اور کوپ28  کے صدر ڈاکٹر سلطان بن احمد الجابر نے عالمی اسٹاک ٹیک اور دیگر تمام مینڈیٹ کو حاصل کرنےاور ایک نیا راستہ تلاش کرنے میں فریقین کی کامیابی کو سراہاہے۔اقوام متحدہ کی 28 ویں موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (کوپ28) کے اختتامی اجلاس  سے اظہا