متحدہ عرب امارات کی پاکستان سےدہشتگردی کے حملے میں ہلاکتوں پر تعزیت
ابوظبی، 13دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے شمال مغربی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک فوجی اڈے پردہشتگرد حملے پر پاکستان کے ساتھ اپنی مخلصانہ تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ حملے کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ایک بیان میں وزارت خارجہ نے اس عزم کااعادہ کیا ہےکہ متحدہ عرب