مانچسٹر سٹی کا دنیا کا پہلا انٹرایکٹو 'سٹی چیلنج' یاس مال ابوظہبی میں شروع ہوگا

مانچسٹر سٹی کا دنیا کا پہلا انٹرایکٹو 'سٹی چیلنج' یاس مال ابوظہبی میں شروع ہوگا
ابوظہبی، 14 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ مانچسٹر سٹی فٹ بال کلب ابوظہبی کے یاس مال میں الدار کی  شراکت داری سے ایک نیا، دلچسپ انٹرایکٹو تجربہ شروع کررہا ہے۔جس میں ہر عمر اور قابلیت کے شرکا سٹی تھیمڈ چیلنجز میں شرکت اوردنیا کے کامیاب ترین کلبوں میں سے ایک کے ساتھ اپنی فٹ بال کی مہارت کو بہتربناسکیں گے۔سٹی چی