دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ تہوار کے موسم میں 4.4 ملین مسافروں کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہے

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ تہوار کے موسم میں 4.4 ملین مسافروں کا استقبال کرنے کیلئے تیار ہے
دبئی، 14دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  دبئی ایئرپورٹس نے اعلان کیا ہےکہ دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ   اپنے بہترین موسم کے لیے تیار ہے اور وہ چھٹیوں کے اس موسم میں اپنے مسافروں کومختلف قسم کی سہولیات کے ساتھ سرگرمیاں فراہم کریگا۔ دبئی ایئرپورٹ پندرہ اور اکتیس دسمبر کے درمیان اندازے کے مطابق 4.4 ملین مسافروں کو خو