متحدہ عرب امارات نے کوپ28 میں غیر معمولی قیادت کا مظاہرہ کیا: سعودی شہزادی

دبئی، 14دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ پائیدار ترقی کی ماہر اور AEON حکمت عملی کی بانی پارٹنر سعودی شہزادی نورہ بنت ترکی آل سعود نے اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (کوپ28) کے انعقاد میں متحدہ عرب امارات کی کامیابی کو سراہا ہے۔امارات نیوز ایجنسی (وام ) کو ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ہم کوپ28 کی میزبان