متحدہ عرب امارات کی جنیوا میں ڈبلیو ٹی او کی جنرل کونسل کے اجلاس میں شرکت

متحدہ عرب امارات کی جنیوا میں ڈبلیو ٹی او کی جنرل کونسل کے اجلاس میں شرکت
جنیوا، 14دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ وزیر مملکت برائے خارجہ تجارت اور ابوظہبی میں ڈبلیو ٹی او کی 13ویں وزارتی کانفرنس کے چیئر ڈاکٹر ثانی بن احمد الزیودی نھےجنیوا میں ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی جنرل کونسل کے دو روزہ اجلاس  میں شرکت کی اور اس سے خطاب کیا۔ جنرل کونسل میں ان کی شرکت ان مصروفیات کے سلسلے کا حصہ تھ