کوپ28 نے غیر معمولی کامیابی حاصل کی ہے: ماحولیاتی عہدیدارفن لینڈ

دبئی، 14 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ فن لینڈ کی وزارت ماحولیات میں موسمیاتی یونٹ کی سربراہ اوٹی ہونکاتوکیا نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی 28ویں موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (کوپ28) 2015 کی پیرس کانفرنس کے بعد سب سے اہم موسمیاتی کانفرنس ہے۔ جس کے نتائج غیر معمولی ہیں۔امارات نیوز ایجنسی (وام) کو دیے گئے اپنے بیان