متحدہ عرب امارات کے طبی رضاکاروں کی تیسری کھیپ غزہ کے لیے روانہ

ابوظبی، 17دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات سےرضاکاروں کی تیسری کھیپ آج غزہ کی پٹی میں قائم کیئے گئےفیلڈ اسپتال میں شامل ہونے کے لیے روانہ ہوئی ۔یہ فیلڈ ہسپتال متحدہ عرب امارات نے فلسطینیوں کو ضروری طبی علاج اور دیکھ بھال فراہم کرنے کے لیے غزہ کی پٹی میں قائم کیا ہے۔رضاکاروں کی نئی کھیپ جس میں