متحدہ عرب امارات کا امدادی جہاز غزہ کیلئے4000 ٹن امدادی سامان لے کر العریش پہنچ گیا

متحدہ عرب امارات کا امدادی جہاز غزہ کیلئے4000 ٹن امدادی سامان لے کر العریش پہنچ گیا
العریش ، 16دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے مصائب کم کرنے کے لیے "گیلنٹ نائٹ 3" آپریشن کے  تحت متحدہ عرب امارات کا ایک امدادی جہاز 4,016 ٹن انسانی امدادی سامان لے کر غزہ میں داخلے کے لیے العریش شہر پہنچا۔معاون وزیر برائے خارجہ امور اور بین الاقوامی تعاون برائے بین الاقوامی ترقیاتی ام