انسانی حقوق کی مستقل کمیٹی کے زیر اہتمام کوپ 28 میں تقریب کا انعقاد،موسمیاتی تبدیلی اور صنفی بنیاد پر تشدد کے درمیان روابط کو اجاگرکیا گیا

دبئی، 16 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات میں انسانی حقوق کی مستقل کمیٹی نے جنرل ویمن یونین اور ابوظہبی میں گلف کوآپریشن کونسل کے لیے اقوام متحدہ کے خواتین رابطہ دفتر کے تعاون اور شراکت سے کوپ 28 کے دوران خواتین کے پویلین میں : "موسمیاتی تبدیلی اور صنفی بنیاد پر تشدد کے خاتمے کے طریقے" کے عنوا