متحدہ عرب امارات کے صدر کا امیر کویت کے انتقال پر اظہار افسوس، تین روزہ سرکاری سوگ کا اعلان

ابوظبی، 16دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید آل نھیان نے کویت کے امیر عزت مآب شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔  متحدہ عرب امارات کے صدر نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو اپنی جوار رحمت  اور جنت الفردوس میں جگہ دے الصباح خاندان، ر