عالمی پناہ گزین فورم بے گھر افراد کیلئےٹھوس وعدوں، حل کے ساتھ ختم ہوگیا

عالمی پناہ گزین فورم بے گھر افراد کیلئےٹھوس وعدوں، حل کے ساتھ ختم ہوگیا
جنیوا، 16دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا  ہےکہ جہاں دنیا کے کچھ غریب ترین ممالک "بڑی مہمان نوازی" کے ساتھ پناہ گزینوں کا خیرمقدم کر رہے ہیں وہیں عالمی برادری کو بھی اس سخاوت کو دیکھتے ہوئے ان سے زیادہ یکجہتی کا اظہار کرنا چاہئے۔13 سے 15 دسمبر تک جاری رہنے والے