جی20 کے ساتھ متحدہ عرب امارات کی پائیدار شراکت کو انتہائی اہم خیال کرتے ہیں:عبداللہ بن زاید

ابوظہبی، 18 دسمبر، 2023 (وام ) ۔۔  وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے 2024  میں ہونے والی جی20 میں شرکت کے لیے برازیل کی جانب سے متحدہ عرب امارات کو دی جانے والی  دعوت کا پرتپاک خیر مقدم کیا ہے۔وزیر خارجہ نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کی جی 20 میں مسلسل تیسرے سال اور گروپ کے قیام کے بعد سے پانچو