ایم او ایچ آر ای یکم جنوری 2024 سے حتمی ایگزیکٹو فیصلوں کے ساتھ 50ہزار درہم سے کم تنازعات کو نمٹائے گی

ایم او ایچ آر ای یکم جنوری 2024 سے حتمی ایگزیکٹو فیصلوں کے ساتھ 50ہزار درہم  سے کم تنازعات  کو نمٹائے گی
دبئی، 18 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ وزارت برائے انسانی وسائل واماراتائزیشن  (ایم او ایچ آر ای) نجی شعبے کی کمپنیوں اور کارکنوں، گھریلو ملازمین اور گھریلو ملازمین کی ریکروٹ منٹس ایجنسیوں سے متعلق50   ہزار  درہم سے کم کے تنازعات کو  حتمی ایگزیکٹو فیصلے کے ساتھ یکم جنوری 2024  سے  نمٹانا شروع کرے گی۔یہ فیصلہ