زاید بن حمدان بن زاید کی زیرصدارت میڈیا کونسل کااجلاس ، آئندہ تین سال کیلئےمیڈیا کی ترجیحات کی منظوری

زاید بن حمدان بن زاید کی زیرصدارت میڈیا کونسل کااجلاس ، آئندہ تین سال کیلئےمیڈیا کی ترجیحات کی منظوری
ابوظبی، 18دسمبر، 2023 (وام) ۔۔  متحدہ عرب امارات کی میڈیا کونسل کے چیئرمین شیخ زاید بن حمدان بن زاید النہیان نے ابوظہبی میں نیشنل میڈیا آفس ہیڈکوارٹر میں کونسل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کی۔ شیخ زاید بن حمدان بن زاید نے کہا کہ میڈیا ریگولیشن کا قانون ملک کی مسابقت کو مضبوط بنانے اور میڈی