اماراتی حکومت نے الیکٹرانک، ڈیجیٹل میڈیا کی سرگرمیوں کو ریگولیٹ کرنے کاوفاقی حکم نامہ جاری کردیا

اماراتی حکومت نے الیکٹرانک، ڈیجیٹل میڈیا کی سرگرمیوں کو ریگولیٹ کرنے کاوفاقی حکم نامہ جاری کردیا
ابوظبی، 18دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی حکومت نے میڈیا کو ریگولیٹ کرنے سے متعلق ایک وفاقی حکم نامہ جاری کیا ہے جس کا مقصد ملک میں میڈیا کی سرگرمیوں کو منظم کرنا ،عالمی میڈیا کے مرکز کے طور پر اس کی حیثیت کو فروغ دینا  اور میڈیا کے شعبے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ایک سازگار ماحول قائم کرنا