چین نے مستحکم زرعی پیداوار کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات اٹھائے
بیجنگ، 19 دسمبر، 2023 (وام) -- چین نے فصلوں، سبزیوں، پھلوں اور مویشیوں کی مستحکم پیداوار اور فراہمی کو یقینی بنانے اور شدید موسم کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کو کم سے کم کرنے میں کوششیں تیز کردی ہیں۔فصلوں اور مویشیوں سے متعلق تفصیلی احتیاطی تدابیر کے اجراء کے بعد وزارت زراعت اور دیہی امور نے مقامی حک