متحدہ عرب امارات مشکل وقت میں دنیا کے تمام لوگوں کو مدد فراہم کررہا ہے:الفلاحی
ابوظہبی، 19 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔زاید بن سلطان النہیان چیریٹیبل اینڈ ہیومینٹیرین فانڈیشن کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد عتیق الفلاحی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات، صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کی قیادت میں مشکل وقت میں دنیا کے تمام لوگوں کو مدد فراہم کررہا ہے۔20 دسمبر کے انسانی یکجہتی کے عالمی