منار ابوظہبی میںتجرباتی لائٹ آرٹ تنصیبات کی نقاب کشائی کردی گئی

ابوظہبی، 20 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ منار ابوظہبی کے نومبر میں شاندار آغاز کے بعد، محکمہ ثقافت و سیاحت - ابوظہبی نے تجرباتی لائٹ آرٹ تنصیبات بھی متعارف کرادی ہے۔ابوظہبی کے السملیہ جزیرے کو لائٹ آرٹ سے روشن کیا جائے گا، جس میں عالمی سطح پر معروف بین الاقوامی آرٹ کلیکٹو ٹیم لیب کی کئی تنصیبات بھی شامل ہ