وفاقی حکومت کیلئے نئے سال کی تعطیلات کا اعلان

وفاقی حکومت کیلئے نئے سال کی تعطیلات کا اعلان
دبئی، 21 دسمبر 2023 (وام) -- وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل (ایف اے ایچ آر) نے وفاقی سرکاری اداروں کے لیے 1 جنوری 2024 کو نئے سال کی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ًًوفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ ایک سرکلر میں یہ بھی بتایا گیا کہ کام کا آغاز منگل، 2 جنوری کو