1 بلین فالورز سمٹ میں شرکت کرنے والے160 ملین سے زیادہ فالورز کے حامل مواد تخلیق کاروں کے ناموں کا اعلان

دبئی، 21 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ موادکے تخلیق کاروں کا دنیا کا سب سے بڑا اجتماع، 1 بلین فالوورز سمٹ کا دوسرا ایڈیشن دبئی کے ایمیریٹس ٹاورز اور میوزیم آف دی فیوچر میں10 سے 11 جنوری تک ہوگا،جس کے مہمانوں میں دنیا کے 12 سب سے بڑے انفلوئنسرز شرکت کریں گے جن کے فالورز کی تعداد 160 ملین سے زیادہ ہے۔