مرکزی بنک نے 2024 میں قومی معیشت کی ترقی کے تخمینوں کو 5.7 فیصد تک بڑھا دیا

مرکزی بنک نے 2024 میں قومی معیشت کی ترقی کے تخمینوں کو 5.7 فیصد تک بڑھا دیا
ابوظبی، 21دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک  نے آنے والے سال کے دوران مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کی نمو کے لیے اپنے پچھلے 4.3 فیصدکے تخمینے کو بڑھا کر 5.7 فیصد کر دیا ہے۔بینک نے آج جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک کے لیے مجموعی جی ڈی پی میں رواں سال 2023 میں 3.1 فیصد اضافہ