وزارت انسانی وسائل نے 153آجروں کے لائسنس معطل کر دیے جنکے گھریلو ملازمین دوسروں کیلئےکام کرتے پکڑے گئے

دبئی، 21دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ انسانی وسائل کی وزارت نے 153 آجروں کے لائسنس معطل کر دیے ہیں اور ان پر جرمانے عائد کیے ہیں کیونکہ ان کے رجسٹرڈ گھریلو ملازمین دوسروں کے لیے کام کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے۔ یہ اقدام وزارت اور فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹس سیکیورٹی کے درمیان مشترکہ مہمات