متحدہ عرب امارات نے عالمی چیلنجوں کے باوجود رئیل اسٹیٹ، سیاحت اور ہوا بازی میں اچھی کارکردگی دکھائی:مرکزی بنک

متحدہ عرب امارات نے عالمی چیلنجوں کے باوجود رئیل اسٹیٹ، سیاحت اور ہوا بازی میں اچھی کارکردگی دکھائی:مرکزی بنک
ابوظبی، 21دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے مرکزی بینک  نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر جاری غیر یقینی صورتحال اور سخت مالیاتی موقف کے باوجود متحدہ عرب امارات کے رئیل اسٹیٹ کے شعبے نے جولائی سے اکتوبر 2023 کے عرصے میں اپنی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ جاری رکھا۔مرکزی بینک نے اپنے سہ ماہی اقتصادی جائزے 2