حتا، ثقافت،ایڈونچراور ایکو ٹورازم سے لطف اندوزہونےکےلیے دنیا بھرکے سیاحوں کی منزل بن گیا

دبئی، 24 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ دبئی کادلکش پہاڑی قصبہ،حتا گزشتہ چند سالوں سے عالمی اورعلاقائی سطح پر ایک ممتاز سیاحتی مقام کے طور پرابھر رہا ہے۔حتا،جسے اکثر 'ہائی لینڈز آف دبئی' کہا جاتا ہے، مشرق وسطیٰ کے سب سے دل موہ لینے والے ثقافتی، تفریحی اور ایڈونچر سے بھرپورسیاحتی مرکز میں تبدیل ہو گیا ہے جو