موسم سرما کی تقریبات، شاندار شوز پر مبنی شارجہ شاپنگ پروموشنز میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت

شارجہ، 24 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ شارجہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایس سی سی آئی) کے زیر اہتمام امارت کے تمام شہروں اور علاقوں میں شارجہ شاپنگ پروموشنز کی مختلف تقریبات میں لوگوں کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے ۔شاپنگ پروموشنز، کے تحت 15دسمبر سے سامان اور برانڈ پروڈکٹس کی نمائشیں 20 جنوری تک شارجہ کے رہ