ابوظہبی انٹرنیشنل عربین ہارس چیمپئن شپ کیلئے انعامی رقم بڑھا کر 4 ملین یوروکرنے کا اعلان

ابوظہبی انٹرنیشنل عربین ہارس چیمپئن شپ کیلئے انعامی رقم بڑھا کر 4 ملین یوروکرنے کا اعلان
ابوظبی، 24دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ ایمریٹس عریبین ہارس سوسائٹی (ای اے ایچ ایس) نے اعلان کیا ہے کہ وہ ابوظہبی انٹرنیشنل عربین ہارس چیمپئن شپ کے آئندہ ایڈیشن کے لیے انعامی رقم بڑھا کر 4 ملین  یورو کرے گی۔  چیمپئن شپ فروری 2024 میں 'گلوبل چیمپئنز عریبینز ٹور' کے تحت ہو گی جس کا حال ہی میں اعلان کیا گیا تھا