متحدہ عرب امارات کی اسٹاکس میں پیرکو تیزی، مارکیٹ لیکویڈیٹی 1 ارب درہم سے تجاوز کرگئی

متحدہ عرب امارات کی اسٹاکس میں پیرکو تیزی، مارکیٹ لیکویڈیٹی  1 ارب درہم سے تجاوز کرگئی
ابوظہبی، 25 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کی اسٹاکس میں پیر کو تیزی رہی اور مارکیٹ لیکویڈیٹی 1ارب درہم  سے تجاوز کر گئی۔ انٹرنیشنل ہولڈنگ کمپنی (آئی ایچ سی) اور دبئی الیکٹرسٹی اینڈ واٹر اتھارٹی (دیوا) کے حصص کا لین دین تعداد کے لحاظ سے مارکیٹ میں سرفہرست ہیں۔ابوظہبی سیکیورٹیز ایکسچینج (اے ڈی