ماحولیات ایجنسی – ابوظہبی کی خلیج عرب میں پہلی فضائی تحقیقی مہم مکمل

ماحولیات ایجنسی – ابوظہبی کی خلیج عرب میں پہلی فضائی تحقیقی مہم مکمل
ابوظہبی، 26 دسمبر 2023 (وام) - ماحولیاتی ایجنسی - ابوظہبی (ای اے ڈی) نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے خلیج فارس میں اپنے جدید ترین بحری تحقیقی جہاز "جیون" پر پہلی بار اٹموسفیئرک ریسرچ ایکسپڈیشن (فضائی تحقیقی مہم) کامیابی سے مکمل کرلی ہے۔ایجنسی دنیا کا پہلا ادارہ بن گیا ہے جس نے اسپین سے ابوظہبی تک فضائی