احمد بن محمد کی زیر صدارت دبئی میڈیا کونسل کے اجلاس میں دبئی میڈیا کی حکمت عملی کی منظوری

دبئی، 26دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ دبئی کے دوسرے نائب حکمران اور دبئی میڈیا کونسل کے چیئرمین شیخ احمد بن محمد بن راشد المکتوم نے کونسل کے اجلاس میں دبئی میڈیا کے لیے نئی حکمت عملی اور ایکشن پلان کی منظوری دی ہے۔ ایکشن پلان میں حکمت عملی کے نفاذ کے لیے ایک تفصیلی ٹائم لائن شامل ہے۔ملک کی ترقی کے سفر میں ای