سمندری شعبے کو مزید مربوط اور مضبوط بنانے کیلئے میری ٹائم ہب ابوظہبی کا آغاز

سمندری شعبے کو مزید مربوط اور مضبوط بنانے کیلئے میری ٹائم ہب ابوظہبی کا آغاز
ابوظبی، 26دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ ابو ظہبی میری ٹائم نے سمندری شعبے کو مربوط اور مضبوط کرنے کے لیے عوامی اور نجی اسٹیک ہولڈرز کے درمیان خلیج ختم کرنے کےایک پلیٹ فارم میری ٹائم مرکز ابوظہبی   maritimehub-ad.com  کے باضابطہ آغاز کا اعلان کیا ہے۔ٹاؤن ہال میں ہونے والی ایک تقریب میں میری ٹائم انڈسٹری کے مت