دبئی چیلنج کپ 2024 کا افتتاحی ایڈیشن 26 سے 28 جنوری تک منعقد ہوگا

دبئی چیلنج کپ 2024 کا افتتاحی ایڈیشن 26 سے 28 جنوری تک منعقد ہوگا
دبئی، 26دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ دبئی اسپورٹس کونسل  کے چیئرمین شیخ منصور بن محمد بن راشد المکتوم کی سرپرستی میں دبئی چیلنج کپ 2024 کا افتتاحی ایڈیشن اگلے سال  26 سے 28 جنوری تک منعقد ہوگا ۔  دبئی کے محکمہ اقتصادیات اور سیاحت  اور دبئی سپورٹس کونسل کے اشتراک سے منعقد ہونے والے اس ایونٹ میں ایشیا اور افر