نیچر ریسرچ جرنل میں بارشوں میں اضافے کیلئےمتحدہ عرب امارات کےتحقیقاتی پروگرام کی کامیابیوں کو اجاگر کیا گیا ہے

نیچر ریسرچ جرنل  میں بارشوں میں اضافے کیلئےمتحدہ عرب امارات کےتحقیقاتی پروگرام  کی کامیابیوں  کو اجاگر کیا گیا ہے
ابوظبی، 26دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ بارشوں میں اضافے کیلئےمتحدہ عرب امارات کےتحقیقاتی پروگرام  کی ابتدائی تحقیق اور ٹیکنالوجی کی کامیابیوں کو نیچر ریسرچ جرنل کلائمیٹ اینڈ ایٹموسفیرک سائنس میں شائع ہونے والے مضمون میں نمایاں کیا گیا ہے۔ مضمون میں لکھا ہے کہ بارش میں اضافے کو تاریخی طور پر پائیداری اور موس