یو ایم ای ایکس اور SimTEX ابوظہبی میں بغیر پائلٹ نظام، صنعت کے معیار تبدیل کرنے کیلئےتیار

ابوظبی، 26دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ ایدنک گروپ نے  وزارت دفاع کے ساتھ سٹریٹجک شراکت داری میں تین اہم تقاریب کا انعقاد کیا ہے  جن میں   22 سے 25 جنوری تک بغیر پائلٹ سسٹمز کی نمائش (یو ایم ای ایکس) ،23 سے 25 جنوری تک سمولیشن اینڈ ٹریننگ ایگزیبیشن (SimTEX) اور اس سے پہلے 22 جنوری کو ایک کانفرنس شامل ہے۔ابوظ