ناظرین کی طرف سے ماحولیاتی تحفظ کے لیے اٹھائے گئے "چھوٹے اقدامات" سے متاثر ہوں:فلمسازلورا نکس

ابوظہبی، 27 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ آسکر ایوارڈ کےلیے نامزد اور پیبوڈی ایوارڈ یافتہ فلم سازکا کہنا ہے کہ وہ اپنے ناظرین کی طرف سے بہتر مستقبل کے لیے ماحول کے تحفظ کے لیے اٹھائے گئے "چھوٹے اقدامات" سے متاثر ہیں۔ ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کے لیے دنیا بھر کے نوجوان سائنسدانوں  کو متثر کرنے والی 'انوینٹنگ ٹ