محمدبن راشدنےدبئی ایگزیکٹو کونسل کا قانون جاری کردیا

محمدبن راشدنےدبئی ایگزیکٹو کونسل کا قانون جاری کردیا
دبئی، 27 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم نے دبئی ایگزیکٹو کونسل سے متعلق 2023 کا قانون نمبر (26) جاری کیا ہے۔یہ قانون دبئی ایگزیکٹو کونسل کے مقاصد پر روشنی ڈالتا ہے جس میں ترقی پزیر معاشرے کو فروغ دینے کے لیے قیادت کے وژن کو نافذ کرنا، شہر