متحدہ عرب امارات کی جانب سے غزہ میں 13ہزارسے زائد مستحقین میں امداد تقسیم

متحدہ عرب امارات کی جانب سے غزہ میں 13ہزارسے زائد مستحقین میں امداد تقسیم
رفح، 28 دسمبر، 2023 (وام) ۔۔ متحدہ عرب امارات کے امدادی اداروں نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام میں خوراک اور دیگر امداد کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا، جس سے 13ہزار811 افراد کو متحدہ عرب امارات کے انسانی ہمدردی فریم ورک کے تحت آپریشن "گیلنٹ نائٹ 3" سے فائدہ پہنچا ہے۔اس امداد میں غزہ کی پٹی کے متعدد مقام