سالانہ 28 بلین درہم آمدنی کے ساتھ متحدہ عرب امارات کی 2,000 سے زائد کھانے اور مشروبات بنانے والی کمپنیوں کی میزبانی

سالانہ 28 بلین درہم آمدنی کے ساتھ متحدہ عرب امارات کی 2,000 سے زائد کھانے اور مشروبات بنانے والی کمپنیوں کی میزبانی
دبئی، 28دسمبر، 2023 (وام) ۔۔متحدہ عرب امارات 2,000 سے زیادہ کھانے پینے کی اشیاء بنانے والی کمپنیوں کی میزبانی کرتا ہے جو سالانہ آمدنی کا7.63 ارب ڈالر(28 ارب درہم )پیدا کرتی ہیں ۔ یہ رقم ملک کی مینوفیکچرنگ جی ڈی پی کا 25 فیصد ہے اور تیل اور گیس کی صنعت کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔اس بات کا انکشاف یو اے ا