متحدہ عرب امارات 2023 میں خلیجی رئیل اسٹیٹ معاہدوں میں سرفہرست

متحدہ عرب امارات 2023 میں خلیجی رئیل اسٹیٹ معاہدوں میں سرفہرست
ابوظہبی، 28 دسمبر، 2023 (وام) -- ایک اقتصادی رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ متحدہ عرب امارات نے خلیجی تعاون کونسل کے رئیل ایسٹیٹ مارکیٹ میں سب سے زیادہ حصہ حاصل کرلیا ہے۔ 2023 کے پہلے دس مہینوں کے دوران کیے گئے ٹرانزیکشنز کی کل مالیت میں سب سے نمایاں مقام حاصل کرتے ہوئے 2022 کے پورے سال کے لیے کیے