شیخ زاید فیسٹیول میں نئے سال کی تقریبات سے نمائش کنندگان کی فروخت میں اضافہ

الواثبہ، 31 دسمبر، 2023 (وام) – ابوظہبی کے الوثبہ علاقے میں منعقد ہونے والے شیخ زاید فیسٹیول میں نئے سال کی آمد کی تقریبات عوام کی بھرپور توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ شہریوں، مقیموں اور دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں کی بڑی تعداد فیسٹیول میں نئے سال 2024ء کا استقبال کرنے کے لیے جمع ہو رہی ہے۔ اس بڑے اجتماع کی