متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی عالمی رہنماؤں کو نئے سال کی مبارکباد

ابوظہبی، 31 دسمبر، 2023 (وام )۔۔ صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے نئے سال 2024 کے موقع پردوست ممالک کے عزت مآب رہنماوں،صدور،بادشاہوں اور شہزادوں کو مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔ صدر عزت مآب شیخ محمد نے ان کے لیے اچھی صحت اور تندرستی اور ان کے عوام کی مزید ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات