متحدہ عرب امارات شراکت داری اور تعاون کے ذریعے امن اور خوشحالی کے عزم کیساتھ 2024 میں داخل ہو رہا ہے:وزارت خارجہ
ابوظبی ، یکم جنوری ، 2024 (وام) ۔۔متحدہ عرب امارات اپنی دانشمندانہ قیادت کی ہدایات کے تحت خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے اصولوں کو آگے بڑھانے، شراکت داری کو مضبوط بنانے، کثیر الجہتی تعاون کو بڑھانے اور بامعنی بات چیت کو فروغ دینے کے پختہ عزم کے ساتھ 2024 میں داخل ہوا ہے۔خارجہ پالیسی کے اصول ب