شیخ زاید فیسٹیول نے نئے سال کی تقریبات کے دوران 4 گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کئے

شیخ زاید فیسٹیول نے نئے سال کی تقریبات کے دوران 4 گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کئے
ابوظبی ، یکم جنوری ، 2024 (وام) ۔۔ ابوظہبی کے الوتبہ علاقے میں شیخ زاید فیسٹیول نے نئے سال 2024 کو غیر معمولی شوز اور خصوصیات کے ساتھ منایا اور شاندار آتش بازی کےمظاہرےاور 60 منٹ کےڈرون شوکے ذریعے 4 گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑے۔ اس موقع پربین الاقوامی پرفارمنس اور پروگراموں کے ساتھ سیاحوں کے لیے ایک خوشگوا