اے ڈی پورٹس گروپ کیلئے2023 عالمی توسیع، بہتر صلاحیت کاسال رہا

ابوظبی ، یکم جنوری ، 2024 (وام)۔۔ابوظبی پورٹس گروپ نے  گزشتہ سال عالمی تجارت اور لاجسٹکس کے دنیا کے معروف سہولت کاروں میں سے ایک کے طور پر اپنی پوزیشن کو مزید مستحکم کیا ہے۔  یہ سال گروپ کے رابطے، صلاحیت اور بین الاقوامی موجودگی کو بڑھانے میں اہم رہا ہے جس نے عالمی تجارت اور لاجسٹکس کے شعبے میں پائی